the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ویٹی کن سٹی،24 مئی (ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان دنوں مختلف ممالک کے دوروں پر ہیں اور اپنی اس یاترا کے دوران وہ سعودی عرب اور اسرائیل بھی گئے، اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ ملانیا اور بیٹی ایوانکا بھی تھیں، امریکی صدر کے گھر کی خواتین سعودی روایات کے برعکس بغیر سر ڈھانپے نظر آئیں اور سعودی حکمرانوں کو ان کے لباس پر کوئی اعتراض نہیں تھا لیکن یہ ہی خواتین کیتھولک عیسائیوں کے مرکز ویٹی کن پہنچیں تو ان



کے انداز ہی بدل گئے۔

دورہ ویٹی کن کے دوران میلانیا ٹرمپ اور ایوانکا روایت کی پابندی کرتے نظرآئیں، پورا ٹرمپ خاندان سیاہ رنگ کے لباس میں ملبوس تھا جبکہ ٹرمپ کی اہلیہ اور ان کی صاحبزادی نے ویٹی کن کی روایت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے سر بھی جزوی طور پر ڈھانپ رکھے تھے۔

پوپ فرانسس سے ملاقات کے وقت بھی دونوں خواتین نے اپنا سر جزوی طور پر اسکارف یا 145مینٹیلا146 سے ڈھانپ رکھا تھا۔ یہی نہیں اس موقع پر ملانیہ نے پوپ فرانسس سے درخواست کی کہ وہ انہیں روزیری مالا سے نوازیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.